خطبہ (۲۰۵)

(٢٠٥) وَ مِنْ كَلَامٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۲۰۵) فِیْ بَعْضِ اَيَّامِ صِفِّيْنَ وَ قَدْ رَاَى الْحَسَنَ ابْنَہٗ ؑ يَتَسَرَّعُ اِلَى الْحَرْبِ: صفین کے موقع پر جب آپؑ نے اپنے فرزند حسن علیہ السلام کو جنگ کی طرف تیزی سے لپکتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: اِمْلِكُوْا عَنِّیْ هٰذَا الْغُلَامَ لَا یَهُدَّنِیْ، فَاِنَّنِیْۤ اَنْفَسُ بِهٰذَیْنِ ـ … خطبہ (۲۰۵) پڑھنا جاری رکھیں